Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

انڈیا میں 150 سالہ پرانا پُل گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں میں اضافہ

انڈیا کی ریاست گجرات میں برطانوی دور کا پُل گرنے سے 141 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ احمد آباد سے 200 کلومیٹر دور موربی کے علاقے میں واقع پُل پر تقریباً 500 لوگ مذہبی تہوار منانے کے لیے موجود تھے کہ پل کو سپورٹ کرنے والی کیبلز اچانک ٹوٹ گئیں۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: