Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

پاک فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ

جھنگ .. ضلع جھنگ کے علاقے اٹھارہ ہزاری میں پاک فضائیہ کا میراج طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا ۔ترجمان پی اے ایف نے حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوا ۔ترجمان پی اے ایف کے مطابق طیارے کا پائلٹ محفوظ رہا جسے ریسکیو کرلیا گیا۔طیارہ گرنے سے کسی مکان کے متاثر یا عام شہری کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔حادثے کی تحقیقات کی جا رہی ہے

 

شیئر: