Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

سبز دھبوں والے آلو استعمال نہ کئے جائیں: وزارت زراعت

’آلو میں سبز دھبے اس بات کی علامت ہیں کہ اس میں مضر صحت مادہ ہے‘ (فوٹو: سبق)
وزارت زراعت نے  کہا ہے کہ آلو میں سبز دھبے ہوں تو اسے استعمال نہ کیا جائے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق وزارت نے کہا ہے کہ ’آلو میں سبز دھبے اس بات کی علامت ہیں کہ اس میں مضر صحت مادہ ہے‘۔
وزارت نے کہا ہے کہ ’سبز رنگ کے دھبوں والے آلو میں زہریلا مادہ ہے جسے بڑی مقدار میں یا لمبے عرصے تک کھانے سے صحت پر مضر اثرات مرتب ہوں گے‘۔
 

شیئر: