Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

ریاض میں عوامی مقام پر خاتون کو ہراساں کرنے پر تین شہری گرفتار

تحقیقات مکمل ہونے پر کیس کرمنل کورٹ کو بھیجاجائے گا (فوٹو سبق)
سعودی عرب میں ریاض پولیس نے عوامی مقام پر ایک خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں تین سعودی شہریوں کو گرفتارکیا ہے۔
سبق نیوز نے محکمہ امن عامہ کے ٹوئٹرپر جاری بیان کے حوالے سے بتایا کہ’ ملزمان کے خلاف ابتدائی رپورٹ درج کرنے کے بعد انہیں ادارہ پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا جہاں ان سے مزید تحقیقات کی جارہی ہے‘۔ 
بیان کے مطابق ’ملزمان سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد ان کا کیس کرمنل کورٹ کو بھیجاجائے گا‘۔ 

شیئر: