Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

پتھریلا میدان، اڑتی دھول اور اینٹوں کی وکٹیں: افغانستان میں سٹریٹ کرکٹ

پتھریلا میدان، اڑتی دھول اور اینٹوں کی وکٹیں، یہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سٹریٹ کرکٹ کے مناظر ہیں۔
اس طرح کے میدانوں نے افغانستان کرکٹ ٹیم میں کھیلنے والے سٹار پیدا کیے ہیں۔  افغانستان کے کرکٹر کیسے گلی محلوں میں کھیل کر قومی ٹیم میں شامل ہوتے ہیں۔ دیکھیں اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: