سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعے 28 اکتوبر کو سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان رہا۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 175.54 ریال ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا 200.63 ریال میں فروخت کیا گیا۔
22 قیراط ایک گرام سونا 183.90 اور18 قیراط ایک گرام سونا 150.47 ریال میں دستیاب رہا۔
21 قیراط کی 8 گرام والی گنی کی قیمت 1685.22 ریال، 22 قیراط والی گنی کی قیمت 1765.47 ریال اور24 قیراط والی گنی کی قیمت 1925.96 ریال ریکارڈ کی گئی ہے۔
عالمی سطح پر جمے کو گولڈ مارکیٹ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ایک اونس کی قمیت 1662.155 ڈالر ریکارڈ کی گئی ہے۔