Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026
پیر ، 09 فروری ، 2026 | Monday , February   09, 2026

گوادر: پہاڑی تودے کے ملبے تلے دبے افراد کو تاحال نہ نکالا جا سکا

گوادر میں سمندر کنارے پہاڑی تودہ گرنے کے باعث ملبے تلے دبے افراد کو چار روز بعد بھی نہ نکالا جاسکا۔ اس حادثے میں سات افراد ملبے کے نیچے دب گئے تھے جن میں سے تین کو پہلے روز ہی نکال لیا گیا تھا۔  مزید دیکھیے اس ویڈیو میں

شیئر: