Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

پرانی یادیں تازہ کرتی کاریگری، ’خوبصورت بسیں ہوا کرتی تھیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/td6RqyOZ6_E [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/td6RqyOZ6_E.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے ضلع چکوال کے محمد طاہر پرانی بسوں کے دلدادہ ہیں۔ ان کا بچپن انہی بسوں پر سفر کرتے ہوئے گزرا ہے لیکن اب یہ سڑکوں پر نہیں نظر آتیں۔ ماضی کی ان بسوں کی یادیں تازہ کرنے کے لیے محمد طاہر نے ان کے ماڈلز بنانا شروع کر دیے۔ جانیےعلی خان کی اس ڈیجیٹل سٹوری میں
 

شیئر: