Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

دیوالی کے پٹاخوں سے دہلی کی فضا میں سموگ کا راج

منگل کے روز انڈیا کے دارالحکومت دہلی میں دیوالی کے موقع پر پٹاخے چلانے کے باعث سموگ چھائی رہی۔ آئی کیو ایئر کے مطابق دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس 350 پہنچ گیا جو پیر کے مقابلے میں تین گنا ہے۔
 

شیئر: