Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   14, 2025
اتوار ، 14 ستمبر ، 2025 | Sunday , September   14, 2025

سعودی قیادت کی طرف سے اٹلی کے وزیراعظم کو مبارک باد

سعودی قیادت نے اٹلی کی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے (فائل فوٹو: سبق)
خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی کو منصب کی حلف برداری پر مبارک باد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی قیادت نے اٹلی کی حکومت اور عوام کے لیے نیک جذبات کا اظہار کیا ہے۔
سعودی قیادت نے اٹلی کے وزیراعظم کے نام پیغام پیغامات میں دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
سعودی قیادت نے اٹلی کی نئی حکومت کے لیے کامیابی اور ملک اور قوم کے لیے مزید ترقی کی امید ظاہر کی ہے۔

شیئر: