یوکرین میں زیر زمین ایٹمی بنکر مارشل آرٹس کی تربیت کا مرکز بن گیا
یوکرین میں زیر زمین ایٹمی بنکر مارشل آرٹس کی تربیت کا مرکز بن گیا
پیر 24 اکتوبر 2022 7:29
یوکرین کے شہر کریوی ریح کا ایک زیر زمین ایٹمی بنکر مارشل آرٹس کی تربیت کا مرکز بن گیا ہے۔ یہاں آج کل سالانہ مقابلوں کے میچز ہو رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔