Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026
بدھ ، 23 ستمبر ، 2026 | Wednesday , September   23, 2026

’سوچ سے بالاتر‘ سلوگن کے ساتھ تیسرے ریاض سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے دارالحکومت میں  ’سوچ سے بالاتر‘ سلوگن کے ساتھ تیسرے ریاض سیزن کا آغاز ہوگیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں سعودی اور غیر ملکیوں نے سیزن میں شرکت کی ہے۔

شیئر: