Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

بارسلونا اوپن ، نڈال نے 10 ویں مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

بارسلونا .. اسپین کے رافیل نڈال نے مسلسل دسویں مرتبہ بارسلونا اوپن کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ بارسلونا اوپن مینز سنگلز کے فائنل میں رافیل نڈال نے آسٹریا کے ڈو مینک تھیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 6-4 اور 6-1 سے شکست دی۔ میچ 90 منٹ تک جاری رہا۔ نڈال نے مسلسل دسویں مرتبہ یہ ٹائٹل اپنے نام کیا۔

 

شیئر: