Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025
جمعرات ، 11 ستمبر ، 2025 | Thursday , September   11, 2025

گلوکار بہن بھائی جو ’نازیہ حسن اور ذوہیب حسن کی طرح بننا چاہتے ہیں‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=y1TsRC_o2vs [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/y1TsRC_o2vs.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
راولپنڈی سے تعلق رکھنے والے موسیقی کے دلداہ بہن بھائی ردا جعفری اور ولی جعفری ماضی کے پاپ سنگربہن بھائی کی جوڑی نازیہ حسن اور زوہیب حسن سے بہت متاثر ہیں۔ دونوں کی خواہش ہے کہ وہ بھی اس مشہور جوڑی کی طرح گلوکاری میں اپنا نام بنائیں۔ دیکھیے مسعود ماجد سید کی یہ ویڈیو۔۔۔

شیئر: