Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025
جمعہ ، 24 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   24, 2025

’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ سعودی سینما گھروں میں، پاکستانی فلم بین روایتی لباس میں

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/mrMTRi-BcDc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/mrMTRi-BcDc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
سعودی عرب میں پنجابی زبان کی فلم ’دی لیجنڈ آف مولا جٹ‘ کو دیکھنے کے لیے پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد نے سینما گھروں کا رُخ کیا۔ اس میں ایسے لوگ بھی نظر آئے جنہوں نے روایتی پنجابی لباس پہنا ہوا تھا۔ مزید جدہ سے ذکا اللہ محسن کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں

شیئر: