Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

حافظ سعید کی نظر بندی میں توسیع

لاہور ۔۔۔۔جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعیداحمد کی نظر بندی میں مزید 90دن کی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ حافظ سعید کی نظر بندی3ماہ بعد پیر کو ختم ہورہی تھی۔پنجاب حکومت جماعت الدعوہ کے سربراہ کی نظر بندی میں توسیع کررہی ہے۔انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت نوٹیفکیشن آج جاری کیا جائے گا۔حافظ سعید کے ساتھ پروفیسر ملک ظفر اقبال ، عبدالرحمن عابد ، قاضی کاشف احمد اور عبداللہ عبید کی نظر بندی میں بھی توسیع کی گئی ہے۔واضح رہے کہ نئی دہلی ، ممبئی حملہ کیس میں حافظ سعید مرکزی ملزم قراردیتا آیا ہے۔

شیئر: