Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

کرم ایجنسی میں جھڑپ ،اہلکار جاں بحق ،کئی دہشت گرد ہلاک

کرم ایجنسی..کرم ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ کے دوران ایک اہلکار جاں بحق اور کئی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ۔ وسطی کرم کے علاقے میں میں سیکیورٹی فورسز نے مشتبہ ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ شروع کردی۔ ایک سیکورٹی اہلکار جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو سی ایم ایچ ٹل منتقل کردیا گیا۔علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی مزید نفری کو طلب کرلیا گیا۔ گن شپ ہیلی کاپٹروں سے مشتبہ ٹھکانوں پر شیلنگ کی گئی ۔ دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہوگئے۔

 

شیئر: