Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

’ٹیڈی بکرے پُھرتیلے ہوتے ہیں اس لیے دل کو بھاتے ہیں‘

سعودی عرب کی قصیم کمشنری کے رہائشی سلمان عبداللہ الحفیتی ٹیڈی بکرے پالتے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ’ٹیڈی بکرے انہیں اس لیے زیادہ پسند ہیں کیونکہ یہ پُھرتیلے ہوتے ہیں۔‘ مزید دیکھیں اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: