عراق میں خواتین کی جانب سے طلاق کی درخواستوں میں اضافہ
عراق میں خواتین کی جانب سے طلاق کی درخواستوں میں اضافہ
جمعرات 20 اکتوبر 2022 8:12
عراق میں ہر سال ہزاروں کی تعداد میں خواتین عدالت میں خلع کے لیے درخواست دائر کرتی ہیں۔ عراقی معاشرے میں بدنامی کے خوف کے باوجود طلاق کی شرح میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ مزید اس ویڈیو رپورٹ میں