Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

عسیر میں ساھر کیمرہ توڑنے والا مقامی شہری گرفتار

ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا گیا ہے( فوٹو اخبار 24)
سعودی عرب میں عسیر پولیس نے ابہا شہر کی ایک شاہراہ پر نصب’ ساھر‘ کیمرہ توڑنے والے مقامی شہری کو گرفتار کیا ہے۔
عکظ اخبار کے مطابق مقامی شہری حد سے زیادہ رفتار سے ڈرائیونگ ریکارڈ کرنے والے ساھر کیمرے کو توڑ کر فرار ہوگیا تھا۔
پولیسنے سراغرسانوں کی مدد سے مقامی شہری کو نشان دہی کے بعد گرفتار کرلیا۔
پولیس نے ملزم کو قانونی کارروائی کے بعد واردارت کے ثبوت سمیت پبلک پراسیکیوشن کی تحویل میں دیا ہے۔

شیئر: