Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

رولز روئس کی پہلی ’سپر لگژری الیکٹرک کار‘ میں نیا کیا ہے؟

پُرتعیش گاڑیاں بنانے والی برطانوی کمپنی رولز روئس نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی ہے جس کو کمپنی نے ’سپر لگژری الیکٹرک کار‘ قرار دیا ہے۔ اس میں کون کون سے نئے فنکشن ہیں، جانیے اے ایف پی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: