Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

شہزادہ فیصل بن فرحان کا کویتی ہم منصب سے رابطہ، قلمدان سنبھالنے پر مبارکباد

’سعودی وزیر خارجہ نے کویتی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کویت میں نئی تشکیل شدہ حکومت میں وزارت خارجہ کا قلمدان سنبھالنے پر شیخ سالم عبد اللہ الجابر الصباح کو مبارکباد پیش کی ہے۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق سعودی وزیر خارجہ نے کویتی ہم منصب سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔
شہزادہ فیصل بن فرحان نے شیخ سالم عبد اللہ الجابر الصباح کو نئے منصب میں کامیابی کی دعا کی ہے۔
دونوں رہنماؤں نے باہمی مشترکہ امور کے علاوہ تعلقات کے فروغ کے لیے تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: