Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سردیوں کی دستک، پاکستان میں جاپانی ہیٹر کی ’مانگ میں اضافہ‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/URivFgkWfy8 [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/URivFgkWfy8.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں سردیوں کی دستک سنائی دے تو ’گھر کو گرم کیسے رکھنا ہے‘ کا سوال اہم ہو جاتا ہے جبکہ کم گیس پریشر بھی اس کا جواب دینے سے قاصر دکھائی دیتا ہے۔ ایسے میں کچھ جاپانی ہیٹر مقبول ہو رہے ہیں مگر ان کی خاص بات کیا ہے، جانیے کوئٹہ سے زین الدین احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: