Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
بدھ ، 13 اگست ، 2025 | Wednesday , August   13, 2025
تازہ ترین

رمضان المبارک میں بینکوں کے اوقات کار جاری

ریاض: رمضان المبارک کے دوران سعودی عرب کے بینکوں کے اوقات کار کا جدول جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی مالیاتی اتھارٹی ساما نے اعلامیہ جاری کرکے سعودی عرب بینکوں کو ہدایت کی ہے کہ رمضان المبارک میں صبح 10بجے سے 4بجے عصر تک صارفین کو بینکنگ خدمات فراہم کریں۔ ساما نے کہا ہے کہ تمام بینک جمعرات27رمضان المبارک بمطابق 22جون آخری دن ڈیوٹی کریں گے جس کے بعد عید الفطر کی چھٹیاں شروع ہوں گی اور اتوار8شوال بمطابق 2جولائی جاری رہیں گی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: