Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

جدہ میں گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے چار غیر ملکی گرفتار

ملزمان کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کیا گیا ہے( فوٹو سبق)
سعودی عرب میں جدہ پولیس نے پیرکو گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرنے والے چار غیر ملکیوں کو گرفتار کرلیا۔ 
اخبار 24 کے مطابق پولیس نے بیان میں کہا کہ ’مملکت میں مقیم مصری شہری گھروں میں گھس کر زیورات، قیمتی اشیا اور رقم چھیننے کی وارداتوں میں ملوث تھے‘۔
جدہ پولیس نے ملزمان کو قانونی کارروائی کے بعد پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیاہے۔

شیئر: