باجوڑ میں رنگا رنگ فیسٹیول، جیب ریلی اور محفل موسیقی کا انعقاد
باجوڑ میں رنگا رنگ فیسٹیول، جیب ریلی اور محفل موسیقی کا انعقاد
پیر 17 اکتوبر 2022 16:31
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ میں ایک رنگا رنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ فیسٹیول میں فرنٹیئر 4x4 کلب کے تعاون سے جیپ ریلی، موٹربائیک ریلی اور سائیکل ریس کے مقابلے منعقد ہوئے۔ تفصیل اس ویڈیو میں