Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

دنیا کے سرد ترین صحراؤں میں سے ایک سرفا رنگا میں کولڈ ڈیزرٹ ریلی

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/XfqFM57rlxQ [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/XfqFM57rlxQ.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان میں سکردو سے 20 کلومیٹر کے فاصلے پر دنیا کے سرد اور بلند ترین صحراؤں میں سے ایک، سرفا رنگا میں کولڈ ڈیزرٹ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ 73 کلومیٹر طویل ٹریک کی ریس میں خواتین سمیت 100 سے زائد ڈرائیور شریک ہوئے۔ حارث خالد مزید بتاتے ہیں۔

شیئر: