Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

کبھی پہاڑ تو کبھی زمین پر، خانہ بدوش بکروال کے لیے ’موبائل سکول‘

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=M70ctI1KPUw [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/M70ctI1KPUw.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
خانہ بدوش بکروال صدیوں سے پنجاب کے میدانوں سے لے کر دیوسائی کے کوہساروں تک سفر کرتے ہیں۔ موبائل بکروال سکول پاکستان کا منفرد سکول ہے جس کی کلاسز گرمیوں میں دیوسائی اور سردیوں میں پنجاب میں ہوتی ہیں۔ دیکھیے سید صفدر گردیزی کی یہ ویڈیو رپورٹ

شیئر: