Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں استحکام

 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.54 ریال ریکارڈ کی گئی( فائل فوٹو عرب نیوز)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں اتوار 16 اکتوبر کو سونے کے نرخوں میں ٹھہراؤ رہا ہے۔ 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 173.54 ریال ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب سائٹ کے مطابق 24 قیراط ایک گرام سونا  اتوار کو 198.33 ریال میں دستیاب رہا۔
گولڈ مارکیٹ میں 22 قیراط ایک گرام کی قیمت 181.80 ریال رہی۔ 
18 قیراط ایک گرام 148.75 ریال جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 115.69 ریال میں فروخت کیا گیا۔ 
مملکت میں 21 قیراط  والے 8 گرام کی گنی کی قیمت 1665.98 ریال، 22 قیراط والی گنی کی قیمت 1745.31 جبکہ 24 قیراط 8 گرام والی سونے کی گنی کی قیمت  1903.97 ریال رہی ہے۔

شیئر: