Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026
اتوار ، 09 اگست ، 2026 | Sunday , August   09, 2026

وادی کیلاش کے ’پول‘ تہوار میں روایتی گیت اور رقص

پاکستان کے ضلع چترال کی وادی کیلاش میں دو روز سے جاری ’پول‘ تہوار اختتام پذیر ہوگیا ہے۔ ہر سال منائے جانے والے اس تہوار میں کیلاشی قبیلے کے افراد اپنی مذہبی رسومات ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات فیاض احمد کی اس ویڈیو رپورٹ میں
 

 

شیئر: