Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

جنوبی افریقہ کے صدر سرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے

’ایئرپورٹ پر ان کا استقبال گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کیا ہے‘ ( فوٹو: سبق)
جنوبی افریقہ کے صدر سیریل رامافوزاسرکاری دورے پر جدہ پہنچ گئے ہیں۔
سعودی پریس ایجنسی کے مطابق کنگ عبد العزیز انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر ان کا استقبال گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے کیا ہے۔
جنوبی افریقی صدر کو خوش آمدید کرنے والوں میں ریاض میں متعین جنوبی افریقی سفیر موغوبو دیفید اور جنوب افریقہ میں سعودی سفیر سلطان العنقری بھی شامل تھے۔

شیئر: