Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025
پیر ، 09 جون ، 2025 | Monday , June   09, 2025

جازان: وادی الشارہ کے سیلاب تارک وطن ڈوب گیا

جازان: جازان کی العارضہ کمشنری میں وادی الشارہ کے سیلاب میں ایک 30سالہ وطن ڈوب گیا۔ محکمہ شہری کے ترجمان کرنل یحی القحطانی نے بتایا کہ غیر ملکی اتوار کو فجر کے وقت سیلاب میں بہہ گیا تھا۔ شہری دفاع کی ٹیمیں نعش تلاش کرنے میں کامیاب ہوگئیں۔انہوں نے کہا کہ ایک شہری کی طرف سے اطلا ع موصول ہوئی اس کا سوڈانی کارکن سیلاب میں بہہ گیا ہے۔ اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کے غوطہ خوروں کے علاوہ ہیلی کاپٹروں سے تلاشی مہم شروع کردی گئیں۔دوسری طرف جازان میں ہی ایک یمنی تارک کے ڈوب جانے کی اطلاع ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: