Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

طائف میں ژالہ باری سے ہدا اور الشفا نے سفید چادر اوڑھ لی

طائف: طائف میں موسلادھار بارش اورژالہ باری کے باعث پرفضا مقام ہدا الشفا نے سفید چادر اوڑھ لی۔ شفا کی پہاڑوں اور میدانوں برف سے ڈھک گئے جس کے باعث قدرتی مناظر دیدنی ہوگئے۔ آج اتوار کو شفا سے موصول ہونے والی تصاویر میں ہر جگہ سفید چادر تنی ہوئی نظر آرہی ہے۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: