Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026
ہفتہ ، 09 مئی ، 2026 | Saturday , May   09, 2026

سنگاپور میں ریاضی کا عالمی مقابلہ، شمالی وزیرستان کے طلبہ منتخب

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://www.youtube.com/watch?v=1DJ0rHgPgzc [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/1DJ0rHgPgzc.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والے پاکستانی طلبہ نے سنگاپور میں ہونے والے ریاضی کے عالمی مقابلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ یہ انتخاب دنیا بھر کے 25 ہزار طلبہ میں سے کیا گیا ہے۔ مزید جانیں فیاض احمد کی اس ویڈیو میں
 

شیئر: