Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

انڈین اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کا علی ظفر کے گانے پر رقص

پاکستانی گلوکار علی ظفر کے گانے پر انڈین اداکارہ مادھوری ڈکشٹ کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
بالی وڈ اداکارہ نے علی ظفر کے گانے ’سن رے سجنیا‘ پر اپنے رقص کی ویڈیو انسٹاگرام پر اپلوڈ کی اور یہ ویڈیو اب ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر گردش کررہی ہے۔
علی ظفر کا یہ گانا ان کی البم مستی میں شامل تھا اور یہ البم سنہ 2006 میں ریلیز ہوئی تھی۔

شیئر: