Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
جمعرات ، 17 جولائی ، 2025 | Thursday , July   17, 2025
تازہ ترین

ماریا شارا پوا کو سیمی فائنل میں شکست

اسٹٹ گارٹ... ماریا شاراپووا اور سمونا ہالپ کو اسٹٹ گارٹ اوپن کے سیمی فائنل میں شکست ہوگئی۔ کرسٹینا میلڈینووچ اور لارا سیگمونڈ نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ اسٹٹ گارٹ اوپن ویمنز سنگلز کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کی کرسٹینا میلڈینووچ نے روسی ٹینس ا سٹار ماریا شارااپووا کو سخت مقابلے کے بعد 3-6 ، 7-5 اور 6-4 سے ہرا کر فائنل کےلئے کوالیفائی کیا۔ دوسرے سیمی فائنل میں جرمنی کی لارا سیگمونڈ نے رومانیہ کی سمونا ہالپ کو ا سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ ان کی جیت کا ا سکور 6-4 اور 7-5 رہا۔
 

 

شیئر: