Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
جمعہ ، 19 ستمبر ، 2025 | Friday , September   19, 2025
تازہ ترین

ریاض، مکہ ہائی وے پر آئل ٹینکر میں آگ لگ گئی

’آئل ٹینکر میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘ (فوٹو: ٹوئٹر)
محکمہ شہری دفاع نے ریاض، مکہ ہائی وے پر سفر کرنے والے آئل ٹینکر میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمہ شہری دفاع نے کہا ہے کہ ’آئل ٹینکر میں آتشزدگی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’آتشزدگی ٹینکر میں آئل کے رساؤ کی وجہ سے لگی تھی‘۔
’اطلاع ملتے ہی شہری دفاع کی متعدد ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شاہراہ کو بند کردیا‘۔

شیئر: