Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

عادل الجبیر سے امریکی ایلچی جان کیری کا ٹیلی فون پر رابطہ

ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے(فوٹو اے ایف پی)
سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر سے امریکہ کے خصوصی صدارتی ایلچی برائے موسمیاتی تبدیلی جان کیری نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
عرب نیوز کے مطابق عادل الجبیر جو کہ موسمیاتی امور کے حوالے سے سعودی ایلچی بھی ہیں جان کیری سے ماحولیات اور موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: