Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026
جمعرات ، 24 ستمبر ، 2026 | Thursday , September   24, 2026

مخصوص افراد کا باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر

جدہ میونسپلٹی کے تحت مخصوص افراد کا باسکٹ بال ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوا ۔ ٹورنامنٹ میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کو میڈل اور ٹرافیاں دی گیئں ۔

 

شیئر: