Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 05 ستمبر ، 2025 | Friday , September   05, 2025
جمعہ ، 05 ستمبر ، 2025 | Friday , September   05, 2025

ریاض میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ، غیر ملکی گرفتار

ریاض میونسپلٹی نے ریاض میں شراب کی بھٹی پر چھاپہ مار کر متعدد غیرملکیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ افراد نے ریاض کے مشرق میں واقع ایک بنگلے کو بھٹی میں تبدیل کر رکھا تھا۔
میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’بھٹی میں 11 ہزار لیٹر شراب پکڑی گئی ہے جسے موقع پر ضایع کردیا گیا ہے‘۔
میونسپلٹی نے  کہا ہے کہ ’موقع پر موجود تمام فراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ بنگلے کے مالک کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے‘۔
’کارروائی متعدد سرکاری اداروں کے نمائندگان پر مشتمل مشترکہ کمیٹی نے کی ہے‘

شیئر: