Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

سینٹورس مال میں آگ لگ گئی، پھنسے شہریوں کو نکال لیا گیا

اسلام آباد کی کثیر منزلہ عمارت سینٹورس مال میں اتوار کو  آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد تمام شہریوں کو بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ 
پولیس نے بتایا کہ تمام شہریوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ مال میں پھنسے افراد کو عقبی راستے ایف ایٹ کی جانب سے نکالا گیا۔ تفصیل اس ویڈیو میں 

شیئر: