Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025
جمعہ ، 13 جون ، 2025 | Friday , June   13, 2025

شہزادہ فیصل بن فرحان کا جمہوریہ ٹوگو کے ہم منصب سے رابطہ

ایکسپو 2030 کی میزبانی کےلیے سعودی عرب کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے( فائل فوٹو اے ایف پی)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے جمعے کو جمہوریہ ٹوگو کے اپنے ہم منصب رابرٹ ڈوسی سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایکسپو 2030 کی میزبانی کےلیے سعودی عرب کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
اس موقع پر دونوں ملکوں کے دوطرفہ تعلقات اورانہیں مختلف شعبوں میں فروغ دینے کے طریقوں کا جا ئزہ لیا گیا۔
دونوں ملکوں کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا ہے۔

شیئر: