Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

دیر بالا حادثے میں مرنے والوں کی تعداد14ہوگئی

دیر بالا...دیر بالا میں لواری ٹاپ کے قریب مسافر کوچ کے حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد14 ہوگئی ۔ پولیس کے مطابق اتوار کی صبح راولپنڈی جانےو الی مسافر کوچ خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگئی۔ ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کوچ گہری کھائی میں جا گری ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔ جائے حادثہ پر امدادی ٹیمیوں کی کارروائی جاری ہے۔ دیر بالا اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ۔

 

شیئر: