Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں پیش رفت جاری ہے: پاکستانی سفیر امیر خرم راٹھور

سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر امیر خرم راٹھور کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارتی تعلقات میں اہم پیش رفت جاری ہے جس سے دونوں ممالک فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کو چاہیے کہ وہ مقامی قوانین کا احترام کریں۔ 

شیئر: