Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025
پیر ، 08 ستمبر ، 2025 | Monday , September   08, 2025

بلا وجہ ہارن بجانے پر جرمانہ ہوسکتا ہے: سعودی محکمہ ٹریفک

بلا وجہ ہارن بجانا ٹریفک قوانین کے مطابق خلاف ورزی ہے جس پر جرمانہ ہوسکتا ہے۔ فوٹو۔ ٹوئٹر
سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک نے تمام ڈرائیوروں کو بلا وجہ ہارن بجانے سے منع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا کرنا ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ ’بلا وجہ ہارن بجانے سے دوسرے ڈرائیوروں  سمیت راہ گیر پریشان ہوتے ہیں‘۔
محکمے نے کہا ہے کہ ’بلا وجہ ہارن بجانا ٹریفک قوانین کے مطابق خلاف ورزی ہے جس پر جرمانہ ہوسکتا ہے‘۔

شیئر: