Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

لانگ مارچ کا بِگل بجتے ہی ملک جام ہو جائے گا، وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر

Array ( [und] => Array ( [0] => Array ( [video_url] => https://youtu.be/NOnhVuXtmGA [thumbnail_path] => public://video_embed_field_thumbnails/youtube/NOnhVuXtmGA.jpg [video_data] => a:1:{s:7:"handler";s:7:"youtube";} [embed_code] => [description] => ) ) )
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیرداخلہ ہاشم ڈوگر نے اردو نیوز کو خصوصی انٹرویو میں عمران خان کے لانگ مارچ سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ’اگر بطور ہوم منسٹر آپ مجھ سے پوچھتے ہیں تو ہمارا کام یہ ہو گا کہ جتنے لوگ بھی لانگ مارچ کے لیے نکلیں گے ہم انہیں سکیورٹی مہیا کریں گے۔‘

شیئر: