Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

زنگ آلود سائیکلوں کے ڈھیر میں یوکرینی شہریوں کی سِسکیاں

یہ روسی حملے کے شکار ملک یوکرین کا ایک ویئر ہاؤس ہے جہاں نئی پرانی سائیکلوں کا ڈھیر لگا ہوا ہے۔ یہ وہ سائیکلیں ہیں جنہیں ان کے مالک روس کے حملے کے بعد چھوڑ گئے تھے۔ اے ایف پی کی ویڈیو
 

شیئر: