Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

تائیوان کے زیرِ زمین میٹرو سٹیشن میں سبزیوں کا فارم

تائیوان کے ایک زیر زمین میٹرو سٹیشن میں تازہ سبزیوں کا فارم بنایا گیا ہے۔ اس فارم میں ایل ای ڈی لائٹس کو سورج کی روشنی کے نعم البدل کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو

شیئر: