Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

نیوز لیکس، نوٹی فکیشن مسترد کرتے ہیں،فوجی ترجمان

راولپنڈی... تر جمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے نیوز لیکس کی انکوائری رپورٹ سے متعلق نوٹی فکیشن مسترد کردیا ۔ ٹوئٹر پر بیان میں ترجمان نے کہا کہ رپورٹ انکوائری بورڈ کی سفارشات کے مطابق نہیں۔ نیوز لیکس سے متعلق نوٹی فکیشن نامکمل ہے، اسے مسترد کرتے ہیں۔واضح رہے کہ وزیر اعظم کے پرنسپل سیکریٹری کے جاری کردہ ٹوٹیفیکشن میں معاون خصوصی طارق فاطمی کو برطرف اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر راو تحسین علی خان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا گیا تھا۔

 

شیئر: