Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026
جمعہ ، 15 مئی ، 2026 | Friday , May   15, 2026

جانور نما فن پارے جو ہوا کے زور پر چلتے ہیں

فرانس کے مغربی شہر بورڈو میں منعقد ہونے والے آرٹ میلے میں پلاسٹک سے بنے ہوئے فن پارے پیش کیے گئے۔ڈچ آرٹسٹ تھیو جینسن کے بنائے ہوئے ان فن پاروں کی خصوصیت یہ ہے کہ ہوا کے زور پر یہ خود ہی چلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی یہ ویڈیو

شیئر: